بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ، مداح برہم

ریاض (شوبز نیوز) نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں پیار کے صدقے، من جوگی، چیخ اور عشق مرشد کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ آج کل مداح انہیں ڈرامہ سیریل میری زندگی ہے تو میں بے حد پسند کر رہے ہیں جس میں ان کے مدمقابل ہانیہ عامر مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ بلال عباس کے انسٹاگرام پر تقریبا 5.8 ملین فالوورز ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں