دانش سے شادی کے بعد کچھ عرصہ تک میرے سسر خرچہ دیتے رہے

کراچی (شوبز نیوز) اداکار دانش تیمور کا کہنا ہے کہ شادی کا ایک وقت مقرر ہے میں عائزہ خان سے 2008 میں ملا لیکن شادی 2014 میں ہوئی۔نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں دانش تیمور نے کہا کہ اللہ تعالی نے شادی کا ایک وقت مقرر کیا ہوا ہے میں عائزہ خان سے جب 2008 کے آخر میں ملا ان کی والدہ سے بھی ملاقات ہوئی، میں نے سوچا تھا کہ 2009 میں شادی کرلوں گا لیکن میری شادی 2014 میں ہوئی۔اداکار نے کہا کہ 2014تک مجھے تھوڑی جدوجہد کرنی پڑی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں