لائبہ خان اور شوہر جواد کی عمر میں کتنا فرق ہے؟

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے اپنے اور شوہر جواد کی عمر کا فرق بتا دیا۔اداکارہ لائبہ خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام شانِ سحور میں شرکت کی اور اس دوران شادی اور شوہر سے متعلق تفصیلات شیئر کریں۔لائبہ خان کے انسٹاگرام پر40لاکھ سے زیادہ مداح ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں جواد کے ساتھ ایک شادی کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں یادگار واقعات کا ایک طویل سلسلہ شامل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں