میری شادی نہیں ہوئی نہ ہی مجھے ابھی کرنی ہے، علی رحمان

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمان خان کا کہنا ہے کہ میری شادی نہیں ہوئی اور نہ ہی مجھے ابھی کرنی ہے۔علی رحمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا بعد میں انہوں نے فلموں اور ڈراموں دونوں میں کام کیا ہے ان کا شمار پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے بیچلرز میں ہوتا ہے۔انہوں نے گزشتہ روز پروگرام شانِ سحور میں شرکت کی جہاں ان سے شادی کے بارے میں سوال کیا گیا۔انہوں نے اس سے قبل پروگرام میں کہا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ شادی ایک خوبصورت رشتہ ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں