جنوبی افریقہ کے پلیئر وطن واپسی میں تاخیر پر ICC پر برس پڑے

کیپ ٹائون (سپورٹس نیوز) جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کے بعد ملک واپسی کا بندوبست نہ ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پر برس پڑے۔7 فروری سے بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں شریک ٹیم جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کوئنٹن ڈی کاک اور ڈیوڈ ملر نے یکساں پالیسی نہ ہونے پر سوشل میڈیا پر آئی سی سی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔دوسری طرف ملک واپسی کے انتظار میں بیٹھے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی بھی اپنی بے بسی کا اظہار کرچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں