برازیل’ فٹبال میچ کے دوران جھگڑا

برازیلیا (سپورٹس نیوز) برازیل میں فٹبال میچ کے دوران جھگڑے کے بعد سب سے زیادہ 23 ریڈ کارڈز دکھانے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں کھیلے گئے کیمپیوناتو مینیرو کے فائنل میں روایتی حریف کلبوں کروزیرو اور ایٹلیٹیکو مینیرو کے درمیان میچ کے اختتامی لمحات میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں