بھارتی گلوکار بادشاہ کو جان سے مارنے کی دھمکی موصول

ممبئی (شوبز نیوز) بھارتی گلوکار و ریپر بادشاہ کو لارنس بشنوئی گینگ کی طرف سے ان کے متنازع گانے تاتیری پر جان سے مارنے کی دھمکی مل گئی۔انڈین میڈیا کے مطابق لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے دھمکی ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی گئی جس میں دعوی کیا گیا کہ گلوکار و ریپر کو اس سے قبل بھی فون کال کے ذریعے خبردار کیا گیا تھا۔لارنس بشنوئی گینگ کے ایک رکن نے لکھا کہ بادشاہ نے ہریانہ کی ثقافت کو بگاڑنے کی کوشش کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں