حبیب البشر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر مقرر

ڈھاکہ(سپورٹس نیوز) بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے۔بنگلادیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چوہدری شامل کیے گئے ہیں جبکہ چاررکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں