پشاور(سپورٹس نیوز)انٹر ڈیپارٹمنٹل والی بال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز سیمی فائنلز کے بعد خیبرپختونخوا (کے پی) اور پاکستان آرمی نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ہلے سیمی فائنل میں کے پی کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اے ایس ایف کو 1ـ3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔



