میں سلمان خان سے دل و جان سے محبت کرتی ہوں،رینا راجو

ممبئی (شوبز نیوز) دل کی 2 بار پیوندکاری سے گزرنے والی خاتون نے بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سلمان خان 2007 سے اپنی Being Human فائونڈیشن کے ذریعے بہت سے لوگوں کی مدد کر رہے ہیں، جس کے ذریعے وہ ضرورت مندوں کو صحت اور تعلیم کے لیے فنڈز فراہم کرتے ہیں۔اداکار نے ایسی ہی مدد ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی خاتون رینا راجو کی بھی کی، جن کے دل کے دو ٹرانسپلانٹ ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں