پنجاب کا بجٹ 8جون کو پیش

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ 8جون بروز پیر کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 8 جون پیر شام 4 بجے طلب کئے جانے کا امکان ہے۔پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ اجلاس کی تیاریوں کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں