NFCکا اجلاس پھر ملتوی

اسلام آباد (بیوروچیف) قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس پھر موخر کر دیا گیا، اجلاس آج نہیں ہوگا۔یہ اجلاس اب کل بدھ 10 جون کو صبح ساڑھے 11 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو آگاہ کر دیا ہے۔قومی اقتصادی کونسل(NEC) کے اجلاس میں پی ایس ڈی پی سمیت اہم بجٹ امور کی منظوری دی جائے گی۔اب تک 3، 8 اور 9 جون کو بلائے گئے اجلاس موخر ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں