پٹرول اور ڈیزل سستا

اسلام آباد (بیوروچیف) پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی ہفتہ وار قیمت میں رد و بدل کا اعلان کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں4روپے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر2روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 373روپے 78پیسے اور ڈیزل کی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں