فٹبال ورلڈ کپ’ سویڈن نے تیونس کو ہرا دیا

میکسیکو (سپورٹس نیوز) فٹبال ورلڈ کپ کے چوتھے روز سوئیڈن نے تیونس کو 1کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی سویڈن کی جانب سے دوگول ایاری نے اسکور کیے۔واضح رہے کہ فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو، دو گول سے برابری پر ختم ہو گیا۔ایونٹ کے ایک اور میچ میں آئیوری کوسٹ نے ایکواڈور کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ اس سے پہلے جرمنی کی ٹیم نے پہلی بار میگا ایونٹ میں شریک ٹیم کوراسا کو 1 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں