تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) آبنائے ہرمز میں قشم جزیرے کے جنوب میں 3دھماکے سنے گئے ہیں۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کا تعلق ممکنہ طور پر ٹریفک مینجمنٹ سرگرمیوں سے ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں سے متعلق فی الحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔