لاہور (بیوروچیف)21جون کو سال کا سب سے طویل دن اور سب سے مختصر رات ہوگی۔ ماہرین فلکیات کیمطابق آج دن کا دورانیہ 13گھنٹے41منٹ جبکہ رات10گھنٹے 19منٹ دورانیے کی ہوگی۔21جون سال کا طویل ترین دن سمجھا جاتا ہے۔