جرمن اگلے رائونڈ میں پہنچ گیا

ٹورنٹو (سپورٹس نیوز) فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے ہرا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کی ٹیم 2014 کے میگا ایونٹ کے بعد پہلی مرتبہ ناک آئوٹ رائونڈ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔جرمنی کی جانب سے فیصلہ کن گول انداوو نے کھیل کے انجری ٹائم کے آخری لمحات میں اسکور کر کے ٹیم کو 3قیمتی پوائنٹس دلائے۔میکسیکو اور امریکا کے بعد جرمنی کی ٹیم رائونڈ آف 32میں جگہ بنانے والی تیسری ٹیم بن گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں