فیصل آباد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں منکی پاکس کا ایک اورکیس رپورٹ ہوگیا۔فیصل آباد میں پہلی جماعت کی طالبہ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ مریضہ بچی الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج تھی۔ فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں