67 فیصد امریکی شہریوں کی امن معاہدے کی حمایت

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تازہ عوامی سروے نتائج کے مطابق67فیصد امریکی شہریوں نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کی حمایت کی ہے۔ رائے کے مطابق صرف 26 فیصد افراد نے معاہدے کی مخالفت کی، جبکہ 7فیصد نے رائے دینے سے گریز کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں