فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما’سابق ڈپٹی میئر محمد اکبر غوری نے عامر بشیر غو ری کے ہمراہ MPAمیاں طاہر جمیل سے ان کے آفس میں ملاقات کی اور انہیں پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا ممبر نامزد ہونے پر پرخلوص مبارکباد پیش کی۔