کتاب نور دی واچھڑ چھپ گئی

گوجرہ(نامہ نگار)معروف شاعر فاروق عابد کانعت پراگا”نُور دی واچھڑ”چھپ کر مارکیٹ میں آگیا جس کا انتساب موصوف نے اپنے مرحوم والدین اور بھائی کے نام کیاہے ۔ جسے ادبی حلقوں میں بے حد سراہا جا رہاہے ۔ نعتیہ مجموعہ کی اشاعت پرادبی وصحافتی حلقوں سمیت ان کے دوست احباب نے دلی مبارکباد ی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں