پٹرول3روپے سستا

اسلام آباد (بیوروچیف) اگلے24گھنٹے کے لیے پیٹرول سستا اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق 24 نومبر کے لیے پیٹرول کی نئی قیمت 319روپے جبکہ ڈیزل 357روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں