AI سے تیار اور انسانوں کی ترتیب کردہ موسیقی میں فرق کرنا ممکن ہو گیا

اسلام آباد (شوبز نیوز) اب لوگوں کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار موسیقی اور انسانوں کی بنائی ہوئی موسیقی میں فرق کرنا تقریبا ناممکن ہو گیا ہے۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سروے کمپنی اپسوس نے فرانس کی اسٹریمنگ پلیٹ فارم ڈیذر کے لیے کیے گئے ایک سروے میں 9 ہزار افراد کواے آئی سے تیار کردہ موسیقی کے 2 اور انسانی تخلیق کردہ ایک موسیقی سنائی گئی۔ڈیذر کے مطابق 97 فیصد لوگ اے آئی سے مکمل طور پر تیار کردہ اور انسانوں کی بنائی گئی موسیقی کے درمیان فرق نہیں بتا سکے۔یہ سروے ایسے وقت میں سامنے آیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں