ASIمظہر علی ریٹائر ہو گئے

چنیوٹ(نامہ نگار)اسسٹنٹ سب انسپکٹر مظہر علی سروس مکمل ہونے پر محکمہ پولیس سے ریٹائر ہو گئے اے ایس مظہر علی کے اعزاز میں پولیس لائن میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیاتقریب میں سینیئر پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی ڈی پی او عبداللہ احمد نے اے ایس آئی مظہر علی کو اعزازی شیلڈ دی, نیک خواہشات کا اظہار کیا پولیس افسران اور اہلکاروں نے اے ایس آئی مظہر علی کو پھولوں کے گلدستے و دیگر تحائف پیش کیے ڈی پی او عبداللہ احمد نے اے ایس آئی مظہر علی کی محکمہ پولیس کیلئے خدمات کو سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں