17

ASI صغیر شاہد دوران گشت دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹائون کا اسسٹنٹ سب انسپکٹر صغیر شاہد دوران گشت دل کا دورہ پڑنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اے ایس آئی صغیر شاہد دل کا مریض تھا اور قبل ازیں بھی اسکو دو دفعہ ہارٹ اٹیک ہو چکے تھے کہ آج صبح دوران گشت دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں