ASJ قیصر نذیر بٹ سپیشل جج اینٹی کرپشن تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کو سپیشل جج اینٹی کرپشن فیصل آباد تعینات کر دیاگیا، چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قیصر نذیر بٹ اکائونٹیبلیٹی کورٹ میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں