CCDکیساتھ مبینہ مقابلہ میں زیر حراست منشیات فروش ہلاک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سی سی ڈی کیساتھ مبینہ پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ڈویژن منشیات فروش لطیف مسیح کوبرآمدگی کیلئے لے جا رہے تھے کہ راستے میں اس کے ساتھیوں نے زیر حراست ملزم کو چھڑانے کیلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، پولیس نے جوابی فائرنگ بھی کی، تاہم ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست لطیف مسیح اپنے ہی ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے زندگی کی بازی ہا ر گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں