5

CPO بلال عمر کی ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کو گریڈ19 سے ایس ایس پی کے عہدے سے گریڈ20 میں ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی ملنے پر دوست احباب نے صاحبزادہ بلال عمر کو مبارکباد دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں