DBAالیکشن میں خرم اعجاز کاہلوں کی کامیابی یقینی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چوہدری خرم اعجاز کاہلوں ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر کیلئے کامیابی یقینی ہے۔ چوہدر ی خرم اعجاز ایک تجربہ کار قانون دان اور تمام وکلاء کے مسائل کے حل کیلئے میدان میں آئے ہیں۔ان کووکلاء کی بڑی تعداد اپنے قیمتی ووٹ دیکر صدر کے عہدہ پر پہنچا ئے گی۔ ان خالات کا اظہار چوہدری عمر فاروق کاہلوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے۔ چوہدری عمر فاروق کاہلوں نے مزید کہا کہ 10جنوری کا سورج چوہدری خرم اعجاز کاہلوں کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں