30

DHQ میں لاوارث مریض دم توڑ گیا

تصویر
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زیرعلاج 60 سالہ لاوارث مریض زندگی کی بازی ہار گیا، ہسپتال انتظامیہ نے نعش پولیس کے حوالے کر دی۔ شناخت نہ ہونے پر الائیڈ ہسپتال شعبہ اناٹامی میں منتقل کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں