42

DPOچنیوٹ تبدیل’ عائشہ بٹ CTOگوجرانوالہ تعینات

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ وسیم ریاض کو تبدیل کر کے ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ ‘ عبداللہ احمد کو ڈی پی او چنیوٹ لگا دیا گیا۔ فراز احمد کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ’ مس عائشہ بٹ کو ایس پی آپریشن لاہور سے تبدیل کر کے چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ’ سہیل فضل کو سی پی او گوجرانوالہ سے ایس پی ہیڈ کوارٹر ٹریفک لاہور لگا دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں