32

DSPحاجی ناصر عباس کے لئے غازی میڈل

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 1992ء میں جھنگ کے علاقے میں مقابلے کے دوران خطرناک دہشتگرد کو ہلاک کرنے کے دوران زخمی ہونے والے ڈی ایس پی حاجی ناصر عباس کو غازی میڈل کے اعزاز سے نواز دیا۔ آئی جی آفس میں منعقدہ تقریب کے دوران ڈی ایس پی حاجی ناصر عباس کو میڈل اور شیلڈ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں