DSPٹریفک اعجاز حسین شاہ کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انکے اعزاز میں تقریب کاانعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) شیر دل سی پی او فیصل باد ڈی ء جی کامران عادل نے پولیس لائینز کمیونٹی انگیزمنٹ سنٹر فیصل باد میں ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی ٹریفک اعجاز حسین شاہ کے اعزاز مین الوداعی تقریب کا انعقاد کیااور انھیں اعزازی شیلڈ پیش کی اس مو قعہ پر پاکستان مسلم لیگ ن فیصل باد کے سیکریٹری انفار میشن میاں محمد اجمل اور سینئر مسلم لیگی راہنما حکیم عثمان غنی بھی موجود تھے اس موقعہ پر سی پی او فیصل آباد کامران عادل نے اعجاز حسین شاہ کی پولیس ڈیپارٹمنٹ انتالیس سالہ خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں اس بات کی حوشی ہے کہ پ مدت ملازمت مکمل کر کے جارہے ہیں تو وہاں اس بات کا دکھ بھی ہے کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ ایک ایماندار اور قابل پولیس فیسر سے محروم رہاہے بلا شبہ ہم ایک خاندان اور فیملی کی طرح ہیں یہ پ کا گھر ہے جب چاہیں ہمارے پاس تشریف لائیں پ کے لیئے میرے سمیت تمام افسران کے دروازے کھلے ہیں بعدازاں اعجاز حسین شاہ نے سی پی او فیصل باد کادل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا سی پی او فیصل باد کامران عادل نے نیک تمنائوں اور دعائوں کے ساتھ ڈی ایس پی اعجاز شاہ کو رخصت کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں