FIC، الائیڈ اور DHQ میں پرانے ایم ایس مستقل تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ نے شہر کے بڑے تین سرکاری ہسپتالوں میں پرانے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو مستقل تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیل کے مطابق الائیڈ ون کے ایم ایس ڈاکٹر فہیم یوسف’ الائیڈ ٹو ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر ظفر اقبال اور فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایم ایس رانا ندیم اختر کو مستقل ایم ایس تعینات کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں