FWMCکی مکوآنہ میں صفائی ستھرائی کا آغاز

مکوآنہ(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنرجڑانوالہ رنگزیب گورائیہ کی ہدایت پر ایریا مینیجر احمد اعوان اور مانیٹرنگ آفیسر ایف ڈبلیو ایم سی جبار کی زیر نگرانی مکوانہ میں صاف ستھرائی کے کام کا آغاز کر دیا گیا، صاف ستھراپنجاب کے 52سینٹری ورکروں نے سپروائزرامتیازلڈو کی قیادت میں گلی محلوں سے کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں اور نالیوں کی صفائی کی اس موقع پر شہریوں نے صفائی انتظا ما ت اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کو بھرپور سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں