GSLمیچز۔ پاک بھارت مقابلے پر سب کی نظریں

دبئی (سپورٹس نیوز) لیجنڈری کرکٹرز اور نامور شخصیات کو جوڑنے والی کرکٹ لیگ گلوبل سلیبریٹی لیگ (جی سی ایل)کی افتتاحی تقریب دبئی میں منعقدہ ہوئی۔ شیفالی بگا کی میزبانی میں منعقدہ تقریب میں بھارت اور پاکستان کی ممتاز شخصیات، معروف کرکٹرز ، معروف فلم اور ٹیلی ویژن ستاروں نے شرکت کی۔تقریب کے آغاز پر جی سی ایل کے مرحوم بانی چیئرمین عزت مآب شیخ سعود عبداللہ الثانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک لمحے کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ ایونٹ میں شریک5ٹیموں پاکستان فائر فاکس، انڈین تھنڈرز، افغان واریئرز، بنگل ٹائیگرز اور قطر گلوبل کی جرسی اور لوگو کی رونمائی ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں