HEC،وسائل سے محروم طلبہ کو 1ہزار سکالر شپس کا اعلان

اسلام آباد (بیوروچیف) ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے وسائل سے محروم طلبا کیلئے 1 ہزار سکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی جانب سے سکالر شپس کا اعلان کیا گیا،سکالرشپس بلوچستان اور فاٹا کے طلبا کو فراہم کی جائیں گی ۔ ذ رائع کے مطابق سکالرشپس فراہم کرنے کا مقصد علاقائی تفاوت کو کم کرنا ہے،سکالرشپس سال 27-2026کیلئے فراہم کی جائیں گی۔ ترجمان ذ رائع کے مطابق ایک ہزار طلبا کو انڈرگریجوایٹ ڈگری پروگرامز میں مفت تعلیم دی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں