1

ICC ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔ سری لنکن ٹیم کے اہم کھلاڑی ونندوہسارانگاان فٹ ہو گئے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو سیزن 11 کیلئے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔56 سالہ اوٹس گبسن پشاور زلمی سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی قومی ٹیموں کی کوچنگ کرچکے ہیں۔2010 سے 2014 تک ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کرنے والے اوٹس گبسن یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈریڈ اور دیگر لیگز میں بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی نے کہا کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں