30

LPGایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیراہتمام سیفٹی سیمینارکا انعقاد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایل پی جی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار منعقدہ ہوا’ جس میں سول ڈیفنس اور 1122 کے افسران سمیت LPG ایسوسی ایشن فیصل آباد کے ڈویژنل صدر حاجی عابد حسین مغل’ ریجنل جنرل سیکرٹری علی حسن وڑائچ’ سینئر نائب صدر مرزا شوکت’ نائب صدر حاجی اشرف کمبوہ’ سیفٹی کمیٹی صدر غلام محمد آباد حاجی سعید کاٹھیا’ شبیر جان قادری’ سول ڈیفنس سے محمد قدیر’حافظ عدنان’ 1122 کے امیر عباس ‘ محمد عدنان کے علاوہ ایسوسی ایشن کے ممبران نے کثیر تعداد نے شرکت کی’ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایل پی جی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے زیر اہتمام سیفٹی سیمینار کے شرکاء سے ڈویژنل صدر حاجی عابد حسین مغل’ ریجنل جنرل سیکرٹری علی حسن وڑائچ’ سینئر نائب صدر مرزا شوکت و دیگر مقررین نے کہا کہ ایل پی جی ایسوسی ایشن فیصل آباد کا عزم شہرکو سیف سٹی بنانا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں