31

NA-95 پی پی 98 میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم جاری کردی گئی

ساہیانوالہ(نامہ نگار)این اے95اور پی پی98میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم جاری کردی گئی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فارم28کے مطابق ان حلقوں میں 323 پولنگ اسٹیشنز بنائیں جائیں گئے جن میں 946 پولنگ بوتھ ہونگے ان پولنگ بوتھ میں سے 447 زنانہ اور 499 مردانہ پولنگ بوتھ مختص کیے گئے ہیں یہاں پر 277868 مردانہ ووٹر جبکہ 236773زنانہ ووٹرز اپنے حق رائے دہی ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں