NCCIAکے 4افسرگرفتار

لاہور (بیوروچیف) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4افسران کو گرفتار کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں ملزمان کو اختیارات کا ناجائزا ستعمال اور رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ذرائع ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزمان کو آج لاہور کی ضلع کچہری میں پیش کیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں