NTUبس کی ٹکر لگنے سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ملت ٹائون کے علاقہ حسن چوک میںنیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی تیز رفتار بس کی زد میں آکر موٹرسائیکل سوار نوجواں جاں بحق ہوگیا،لواحقین کا نعش روڈ پر رکھ کر احتجاج’بتایا جاتا ہے کہ جوہر ٹائون کا رہائشی انس ولد سلامت علی موٹرسائیکلسائیکل پر کے ایم فیکٹری جارہا تھا کہ جب وہ ملت روڈ حسن چوک کے قریب پہنچا تو عقب سے آنیوالی نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کی بس کی ٹکر لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں