16

PIAکی چین سے آنیوالوں کیلئے بکنگ پر20فیصد رعایت

کراچی(بیوروچیف)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے پاک چین دوستی کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔پی آئی اے نے چین سے آنے والی پروازوں پر سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ٹکٹ بکنگ پر20فیصد رعایت دے دی۔چین سے پاکستان سفر کرنے والے مسافروں کو20فیصد ڈسکانٹ کے ساتھ 60 کلو فری سامان کی سہولت بھی دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں