17

PIA کو برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت ملنے کا قوی امکان

لاہور (بیوروچیف)پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن پی آئی اے حکام کو برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں قومی ایئر لائن کی جانب سے پاکستان سے برطانیہ ہفتہ وار22پروازیں آپریٹ کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ پی آئی اے نے لندن ، مانچسٹر اور برمنگھم ائیرپورٹ پہ ان فلائیٹ کیٹرنگ سروسز کی فراہمی کیلئے اشتہار میں پیشکش طلب کر لی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں