34

PP-98 ایک ہی امیدوار کو 2انتخابی نشان الاٹ

ساہیانوالہ(نامہ نگار)پی پی 98 الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فارم 33 دو بار جاری کیا گیا ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری کردہ انتخابی نشانات کی لسٹوں میں ایک ہی امیدوار کو دو الگ الگ انتخابی نشان الاٹ کردیے گئے میڈیا کو جاری کردہ فارم 33 کے مطابق پی پی 98 میں آزاد امیدوار وسیم اکرم کو انتخابی نشان گائے الاٹ کیا گیا تھا تاہم اگلے ہی دن ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی جس میں اسی امیدوار کا انتخابی نشان ریچھ شو کروا دیا گیا واضع رہے انتخابی نشانات کے الاٹ منٹ کے حوالے ریٹرننگ آفیسر پی پی 98 پر ایک اور آزاد امیدوار طارق محمود منج بھی اپنے تحفظات کا اظہار کرچکے ہیں طارق محمود منج کا کہنا تھا کہ انہوں نے ابابیل کا نشان مانگا تھا مگر آر او نے ایک نئی سیاسی پارٹی کے نمائندے سے سازباز کرکے انہیں ابابیل کی بجائے مینار کا نشان جاری کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں