50

PTIدور میں آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق بڑا انکشاف

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے انکشاف کیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے اسٹیٹ بینک کو خود مختاری دلانے کا مقصد ان معلومات تک براہ راست رسائی حاصل کرنا تھا جو وفاقی حکومت عالمی قرض دہندہ کے ساتھ شیئر کرنیسے گریزاں تھی۔فواد حسن فواد کا چونکا دینے والا یہ بیان گزشتہ سال جنوری میں آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو مکمل خود مختاری دلانے کے پیچھے مشکوک محرکات کو مزید گہرا کرسکتا ہے اور اس وقت کے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر کے کردار پر بھی سوالات اٹھاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں