فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج نے 9مئی واقعہ میں ملوث پی ٹی آئی کے مرکز ی رہنما شبلی فراز پر فرد جرم عائد کردی اور سماعت 3فروری تک ملتوی کردی۔عدالت نے بلا ضمانتی وارنٹ گرفتاری واپس لے لیے۔