SHOتھانہ سٹی سمندری نے منشیات فروش کو قابو لیا

سمندری (نامہ نگار)تھانہ سٹی کے علاقہ چکی بازار سے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیا ت فروش گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا منشیات فر و ش نوجوان شہر کے مختلف علاقوں میں ناجائز فروشی کا دھندہ کر رہا تھا ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری محسن منیر بسرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو منشیات سے پاک کر نا میرا مشن ہے جوا مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی جاری رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں