21

SHOتھانہ کینٹ کی انجمن تاجران’صحافیوں سے میٹنگ

شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار)ایس ایچ تھانہ کینٹ کی انجمن تاجران اور صحافیوں سے میٹنگ کرائم کنٹرول کے حوالے سے چوری ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے کیلئے ایس ایچ اوتھانہ کینٹ صہیب فخر نے انجمن تاجران اور صحافیوں سے الگ الگ میٹنگ کی۔اس موقع پر ایس ایچ صہیب فخر کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائیگا اور کسی صورت بھی سٹریٹ کرائم اور ڈکیتی جیسی وارداتوں میں ملوث افراد قانون کے شکنجے سے نہیں بچ پائیں گے جبکہ منشیات فروشی میں ملوث گروہ کے گرد بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں