فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) CPOفیصل آباد کامران عادل نے ناقص کارکردگی اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر تھانہ منصورآباد کےSHO مظفر کھوکھر کو معطل کر دیا۔